ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / منگلورو : بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی - ملزم باپ گرفتار 

منگلورو : بیٹی کے ساتھ جنسی زیادتی - ملزم باپ گرفتار 

Wed, 01 Dec 2021 20:35:06    S.O. News Service

منگلورو،یکم دسمبر (ایس او نیوز) اپنی بیٹی کے ساتھ  مبینہ طور پر جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں کدری پولیس نے ایک شخص کو گرفتار کرلیا ۔

پولیس ذرائع نے ملزم کی شناخت ابھی ظاہر نہیں کی ہے ۔ صرف اتنا بتایا ہے کہ وہ شخص زومیٹو میں ڈیلییوری بوائے کی حیثیت سے کام کرتا ہے ۔

پولیس نے اپنی ماں اور متاثرہ لڑکی کی دادی کے ساتھ مار پیٹ کرنے کے الزام میں بھی گرفتار کیے گئے شخص پر ایک اور کیس درج کرلیا ہے ۔


Share: